17 اگست، 2015، 10:51 AM

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی خاتون ہلاک

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی خاتون ہلاک

پاکستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی خاتون ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی خاتون ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں.

اطلاعات  کے مطابق ایک پاکستانی  افسر نزاکت علی کے مطابق واقعہ نکیال سیکٹر پر پیش آیا جہاں 3 روز سے ہندوستانی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے.

نزاکت علی کے مطابق انڈین فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک 8 افراد زخمی ہوئے،جن میں 5 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں.

News ID 1857449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha