مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے اطراف میں ایک بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کار بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کی بنا پر ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
![بغداد میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک 15 زخمی بغداد میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک 15 زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2015/01/30/3/771240.jpg?ts=1486462047399)
عراق کے دارالحکومت بغداد کے اطراف میں ایک بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1857439
آپ کا تبصرہ