مہر خبررساں ایجنسی نے عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے قنل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دھماکہ بغداد کے جنوب میںو اقع العالم علاقہ میں ہوا ہے۔ اس دھماکے میں اب تک 2 عام شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر عراقی فورسز عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرانے کے لئے آمادہ ہورہی ہیں۔
آپ کا تبصرہ