بغداد میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ العبیدی علاقہ میں دماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1861326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =