26 مارچ، 2016، 12:53 AM

عراق میں بم دھماکے سے 29افراد جاں بحق

عراق میں بم دھماکے سے 29افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد سے 30 کللومیٹر دور سکندریہ شہر میں فٹ بال اسٹیڈیم میں بم دھماکے سے 29افراد جاں بحق جبکہ 60زخمی ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت  بغداد سے 30 کللومیٹر دور سکندریہ شہر میں فٹ بال اسٹیڈیم میں بم دھماکے سے 29افراد جاں بحق جبکہ 60زخمی ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق خود کش دھماکہ بغداد سے 30کلومیٹر دور سکندریہ شہر میں کھیلے جا رہے فٹ بال میچ کے دوران ہواجس کے نتیجے میں 29افراد خاں بحق جبکہ 60زخمی ہوئے ۔ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد  تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

News ID 1862815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha