13 جولائی، 2015، 1:25 PM

کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

ہندوستان نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ادھر مقامی حکومت نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کریدا ہے۔ ہندوستانی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔

News ID 1856579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha