8 اگست، 2015، 1:02 PM

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نےضلع کپوڑہ میں علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ۔ ادھر اودھم پورمیں پولیس چوکی پر ایک حملے میں 3 اسپیشل پولیس افسروں سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

News ID 1857213

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha