1 جولائی، 2016، 12:20 PM

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فوجیوں اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فوجیوں اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوجیوں نے علیحدگی پسندوں کو ضلع پلوامہ  کے علاقے ملواری نیوا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا ۔

News ID 1865160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha