23 اگست، 2015، 3:01 PM

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظا ہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں ادھر ہندوستانی فوج نے ضلع کپواڑہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کریدا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظا ہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں ادھر فوج نے ضلع کپواڑہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں حریت رہنماؤں کی ںظر بندی کے خلاف عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔

News ID 1857605

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha