مہر خبررساں ایجنسی نے کمشیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر میں ہندوستانی فوج نے تلاشی اور محاصرے کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا ۔ ادھر حکومت مقامی نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کردیا ہے۔
![ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 افراد ہلاک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/04/18/3/1665707.jpg?ts=1486462047399)
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1856564
آپ کا تبصرہ