جموں و کشمیر
-
بھارت، بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، جموں، پنجاب اور دہلی شدید متاثر
بھارت میں کئی ریاستیں موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں آگئی ہیں جس سے انسانی جانوں اور املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
بھارت، سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی درخواستوں کی جلد سماعت سے انکار
بھارتی عدالت عالیہ نے کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی 10 اکتوبر کو سماعت کے لیے درج ہے لہذا قبل از وقت سماعت ممکن نہیں۔
-
بھارتی میڈیا کی جانب سے رہبر معظم کی توہین پر کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
انہوں نے مزید کہا کہ یہ احتجاج صرف ایک مظاہرہ نہیں، بلکہ ایک تنبیہ ہے۔ اگر مستقبل میں ایسی گستاخی دہرائی گئی تو پورا معاشرہ اس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ اُٹھے گا۔
-
دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ شہداء منا رہے ہیں
دنیا بھر کے کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یومِ شہداء منا رہے ہیں۔
-
کشمیر کی سڑکوں سے شہید سیدحسن نصراللہ کی تصاویر ہٹانے کے خلاف احتجاج + ویڈیو
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز شہید سید حسن نصراللہ کی تصاویر سڑکوں سے اتارنے کےبعد شیعہ نوجوان احتجاج کرنے لگے۔
-
پاکستانی میزائل حملہ ناکام بنایا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر پر میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
-
جموں و کشمیر میں دھماکہ، 6 افراد زخمی
جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کو دو پر اسرار دھماکوں میں کم سے کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔