21 جون، 2015، 2:28 AM

افغانستان میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد ہلاک

افغانستان میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات  کے مطابق قندھار کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک خاندان کے 14 افراد ہلاک  اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1856006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha