مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں یکے بعد دیگرے تین مساجد پر بم دھماکوں کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہوگئے ہیں حملوں کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے۔الخضراء، الکبسی اور الحشوش مساجد میں دھماکے کئے گئے ہیں ۔ ادھر یمن کے مخۃلف شہروں پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری جاری ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یکے بعد دیگرے تین مساجد پر بم دھماکوں کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہوگئے ہیں حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
News ID 1855937
آپ کا تبصرہ