11 جون، 2015، 1:32 AM

اوبامہ کی مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری

اوبامہ کی مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری

امریکی صدر باراک اوبامہ نے مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی ہے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے داعش دہشت گرد تنظیم کو قوت ملےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی ہے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے داعش دہشت گرد تنظیم  کو قوت ملےگی۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے عراق میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد عراق میں دہشت گردی کو مزيد فروغ دینا بھی ہوسکتا ہے ذرائع کے مطابق عراق میں جاری دہشت گردی کے پیچھے امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ نمایاں ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق امریکی فوجیوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں انھوں نے داعش کی طرح تباہی مچائی ہے۔

News ID 1855751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha