اوبامہ
-
امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
حاج قاسم سلمانی کا نام سنتے ہی امریکی صدرکےجسم پر لرزہ طاری ہوگيا
مستضعفین فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ عراق کے سابق صدر جلال طالبانی نے امریکہ کے سابق صدرباراک اوبامہ سے ٹیلیفون پر گفتگوکے دوران جب یہ کہا کہ میرے پاس میجر جنرل سلیمانی بیٹھے ہوئے ہیں تو اوبامہ کے بدن پر لرزہ طاری ہوگيا۔
-
بھارت میں انتہا پسندی اور جنونیت سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی ہے
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ بھارتی معاشرے میں جنونیت اور انتہا پسندی سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں جاری انتشار کے باعث امریکہ کے روس اور چین سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں جاری انتشار کے باعث واشنگٹن کے دنیا کی بڑی طاقتوں روس اور چین سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔
-
امریکہ کے سابق صدر کی امریکی عوام سے ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کی اپیل
امریکہ کے سابق صدر بارک اوبامہ نے امریکی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں اور اسے امریکہ کا صدر بننے سے روک دیں۔
-
اوبامہ کی ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ صرف ٹی وی پروگرامز کی طرح اپنی طرف توجہ مبذول کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کی موجودہ صدر ٹرمپ پر شدید تنقید
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے " انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال " قرار دیا ہے۔