9 ستمبر، 2014، 10:15 PM

حسن روحانی

ایرانی صدر کا عراق کے وزیر اعظم کو مبارکباد کا پیغام

ایرانی صدر کا عراق کے وزیر اعظم کو مبارکباد کا پیغام

مہر نیوز/9 ستمبر/ 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزير ا‏عظم حیدر العبادی کو نئی حکومت تشکیل دینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزير ا‏عظم حیدر العبادی کو نئی حکومت تشکیل دینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ایرانی صدر نے عراق میں امن و ثبات کے قیام کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام باہمی اتحاد کے ساتھ کامیاب اور کامراں ہوجائیں گے۔ ایرانی صدر نے دونوں ممالک کےدیرینہ تاریخی ، ثقافتی اور سیاسی روابط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران عراق کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

News ID 1840446

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha