مہرخبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ایرانی سفارتخانہ کے سامنے ہونے والے بم دھماکوں میں سعودی عرب اور اسرائیل کی اینٹیلیجنس سروسزملوث ہیں۔ لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام نے بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد شہید اور 150 زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز/19 نومبر/2013ء: شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے بیروت میں ہونے والے بم دھماکوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ایرانی سفارتخانہ کے سامنے ہونے والے بم دھماکوں میں سعودی عرب اور اسرائیل ملوث ہیں۔
News ID 1830523
آپ کا تبصرہ