29 مئی، 2013، 12:33 PM

طالبان

طالبان نے ایک سنی افغان پولیس افسر کا سر کاٹ دیا

طالبان نے ایک سنی افغان پولیس افسر کا سر کاٹ دیا

مہر نیوز/29 مئی /2013ء:افغانستان کے شہر ہرات میں سلفی وہابی دہشت گردوں سے منسلک طالبان شدت پسندوں نے ایک سنی پولیس افسر کا سر کاٹ دیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں سلفی وہابی دہشت گردوں سے منسلک طالبان شدت پسندوں  نے ایک سنی پولیس افسر آقا خان کا سر کاٹ دیا ہے۔ پولیس افسر اپنی ڈیوٹی سے گھر واپس جارہے تھے کہ راستے میں طالبان دہشت گردوں نے اسے اغوا کرکے اس کا سر قلم کردیا۔ طالبان دہشت گردوں نے اس بہیمانہ اقدام کی ذمہ داری قبول کرلی ہے طالبان دہشت گردوں پاکستانی اور سعودی عرب کے سلفی وہابیوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News ID 1822647

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha