مہر خبررساں ایجنسی نےشامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں حلب شہرکی یونیورسٹی میں مسلح دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 82 افراد جاں بحق اور 160 زخمی ہوگئے ہیں۔،گورنر حلب کے مطابق یونیورسٹی میں حملہ دہشت گردوں کی کارروائی تھا۔واضح رہےکہ شام میں امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب، قطر، ترکی اور اسرائيل دہشت گردوں کی مسلح حمایت کررہے ہیں۔
مہر نیوز-15جنوری 2013ء:شام میں حلب شہرکی یونیورسٹی میں مسلح دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 82 افراد جاں بحق اور 160 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1792142
آپ کا تبصرہ