14 نومبر، 2012، 10:09 PM

غزہ

غزہ پر اسرائیل کا سمندر سے بھی حملہ شروع / درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

غزہ پر اسرائیل کا سمندر سے بھی حملہ شروع  / درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

مہر نیوز/ 14 نومبر/ 2012ء:غزہ پر غاصب صہیونی حکومت نے سمندر سے بھی حملہ شروع کردیا ہے اسرائیل نے آج حماس کے ایک اعلی فوجی کمانڈر کو شہید کردیا ہے اسرائيلی حملے میں آج 9 فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع اور اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صہیونی حکومت نے سمندر سے بھی حملہ شروع کردیا ہے اسرائیل نے آج حماس کے ایک اعلی فوجی کمانڈر کو شہید کردیا ہے اسرائيلی حملے میں آج 9 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم پر عرب حکمراں خاموش ہیں بلکہ بعض اسرائيل کا تعاون کررہے ہیں اسرائیل کا تعاون کرنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب اور قطر بھی شامل ہیں ذرائع کے مطابق عرب حکمرانوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی ہے اور آج بھی وہ خيانت کررہے ہیں۔ عرب ذرائ‏ کے مطابق اسراغيل کے تازہ ترین حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1744244

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha