|
خبررساں ايجنسي مہر نے فرانسيسي خبر رساں ايجنسي كے حوالے سے خبر دي ہے كہ بغداد ميں ايك امريكي فوجي ہلاك ہوگيا ہے ـ اطلاعات كے مطابق امريكہ كي فوج نے ايك اعلامئے ميں كہا ہے كہ بغداد ميں ايك امريكي فوجي گاڑي الٹ جانے سے ايك امريكي فوجي ہلاك ہوگيا ہے ـ امريكي وزارت جنگ پنٹاگون نے اس سے قبل عراق ميں اب تك مرنے والے امريكي فوجيوں كي تعداد ???? بتائي تھي ـ ان ميں سے كم از كم ???? امريكي فوجي كاروائيوں ميں ہلاك ہوئے ہيں ـ پنٹاگون كے اعداد و شمار كے مطابق دس ہزار سے زيادہ امريكي فوجي عراق ميں زخمي ہوئے ہيں ـ |
آپ کا تبصرہ