8 دسمبر، 2004، 12:45 PM

اسرائيلي كا غزہ پر راكٹ حملہ

اسرائيلي كا غزہ پر راكٹ حملہ، اسلامي جہاد كے دو مجاھد شہيد

غزہ شہر كے مشرقي حصے ميں اسرائيل نے طياروں كے ذريعے حملے ك? اور اسرائيلي طيارے كے راكٹ حملے كے نتيجے ميں اسلامي جہاد كے دو مجاھد شہيد اور تين فلسطيني زخمي ہوگئے ہيں

خبر رساں ايجنسي مہر نے الجزيرہ ٹي وي كے حوالے سے خبر دي ہے كہ اسرائيلي فوج نے دعوي? كيا ہے كہ مذكورہ حملے ميں غزہ شہر كے مشرقي علاقے شجاعيہ ميں مسلح فلسطينيوں كے ايك گروپ كو نشانہ بنايا گيا، جس كے نتيجے ميں اسلامي جہاد كے عسكري ونگ القدس بريگيڈ كا ايك 25 سالہ ركن اسماعيل السواركہ اور اس كا ايك ساتھي شہيد ہوگئے

حماس نے غزہ پٹي ميں اپني تازہ كارروائي كے نتيجے ميں ايك اسرائيلي فوجي ہلاك اور 4 زخمي ہوگئے ہيں جن ميں دو كي حالت نازك بتائي جاتي ہے

حماس كے عسكري ونگ القسام بريگيڈ نے مذكورہ كارروائي كي ذمہ داري قبول كرلي ہے?الجزيرہ ٹي وي كے مطابق منگل كي صبح غزہ شہر كے مشرق ميں واقع تجارتي گزرگاہ كارنے كے نزديك اسرائيلي فوج كے دستے كے قريب دو دھماكے ہوے بعدازاں دھماكا خيز موادوں كے پھٹنے كے بعد قابض اسرائيلي فوج نے فوري طور پر غزہ شہر كے مشرقي علاقے كي ناكہ بندي كردي

 

News ID 137319

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha