رہبر معظم انقلاب اسلامی نے چھ گھنٹے تک انٹیلیجنس وزارت کا دورہ کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 6 گھنٹے تک انٹیلیجنس وزارت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 6 گھنٹے تک انٹیلیجنس وزارت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے  وزارت انٹیلیجنس میں لگی نمائشگاہ کا بھی مشاہدہ کیا۔

News Code 1266215

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =