17 اپریل، 2010، 4:48 PM

کشمیر

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ضلع شوپیاں میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیری ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ضلع شوپیاں میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ضلع کے علاقے تہرینہ کلر میں ہندوستانی فوج کی44 راشٹریہ رائفلز اور سپیشل آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکاروں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فیاض احمد پیر سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کر دیاہے۔

News ID 1065543

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha