-
جنگ بندی معاہدے سے مزاحمت نہیں جارحیت کا خاتمہ ہوا، شیخ نعیم قاسم
لبنانی حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اپنے خطاب میں کہا کہ حالیہ جنگ بندی معاہدے سے مزاحمت نہیں بلکہ صیہونی جارحیت کا خاتمہ ہوا۔
-
اسرائیلی فوج کی شام میں مسلسل دراندازی، دمشق کے علاقے "بیت جن" پر قبضہ
شامی ذرائع نے ملک کے خلاف صیہونی رجیم کی نئی فوجی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تصادم کے خواہاں نہیں ہیں! الجولانی
تکفیری دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے رہنما نے اعلان کیا کہ شام کی نئی حکومت صیہونی رجیم کے ساتھ تصادم کی خواہاں نہیں ہے۔
-
شام میں تمام فوجی کارروائیاں فوری طور پر روک دی جائیں، عرب رابطہ کمیٹی
عرب رابطہ کمیٹی نے شام میں حکومت کی منتقلی کے عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس ملک میں تمام فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شام، دہشت گردوں کے ہاتھوں عوامی املاک کی لوٹ مار اور نوجوانوں کی گرفتاریاں
شامی ذرائع نے تکفیری دہشت گرد عناصر کی طرف سے حلب کے رہائشیوں کی املاک کی وسیع پیمانے پر لوٹ مار کی اطلاع دی ہے۔
-
یورینیم افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، ایران
ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک نے اپنی یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
جولانی کے چہرے سے نقاب اتر گیا، علویوں کی پرتشدد گرفتاریاں شروع!
الجولانی سے وابستہ تکفیری عناصر کے ہاتھوں شام کے 6 بڑے شہروں میں علویوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں نے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا۔
-
صیہونی رجیم کی لبنان جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، ثالث ملکوں کو سانپ سونگھ گیا!
اسرائیلی رجیم لبنان کے ساتھ کئے گئے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہے، اس دوران ثالث ملکوں کی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالا ہے
-
ایرانی صدر ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مصر جائیں گے
میڈیا ذرائع نے ایک ایرانی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر پزشکیان جمعرات کو ترقی پذیر ممالک کے اجلاس (D8) میں شرکت کے لئے مصر جائیں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام کے خلاف امریکہ اور صیہونی منصوبے کی تکمیل میں ترکی کا کردار
ترکی کی وزارت خارجہ نے برہان کوروگلو کو بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں ملک کا پہلا سیاسی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس ملک کے شام کے خلاف امریکی صیہونی منصوبے کی تکمیل میں اہم کردار کا پتہ دیتا ہے۔
-
شام سخت امتحان میں، پرچم بدلنے سے لوگوں کی توقعات پوری نہیں ہوں گی، عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے لبنانی اخبار میں اپنے مراسلے میں لکھا ہے کہ پرچم بدلنے سے شامی عوام کی توقعات پوری ہونے کی سوچ غلط ہے۔
-
ایران میں آذربائیجانی سفارت خانے کی قونصلر خدمات دوبارہ شروع
تہران میں آذربائیجانی سفارت خانے نے قونصلر خدمات کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔
-
پاکستان میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم
پاکستان میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔
-
شام، تکفیریوں کے ہاتھوں سڑکوں پر شہریوں کا قتل عام
شام میں داعش کے دہشت گردوں نے چار دنوں میں شہریوں کا قتل عام کرتے ہوئے 100 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
اردن کی سرحدوں پر نیا محاذ، صہیونی حکام کی تشویش میں اضافہ
صہیونی حکام اردن کی سرحد پر نیا محاذ کھلنے کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے حملے، شام کا پہلا باقاعدہ ردعمل
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے صہیونی حکومت کے حملوں پر پہلی مرتبہ باقاعدہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کی باتیں قبل از وقت ہیں، امریکہ
امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
استنبول کانفرنس میں ایرانی نمائندے کی جانب سے فلسطینی شہید بچوں کی تصاویر کی نمائش
ترکی میں ایشیا اور افریقہ کے مختلف شہروں کے ناظمین کی کانفرنس میں بلدیہ تہران نے فلسطینی شہید بچوں کی تصاویر کی نمائش منعقد کی۔
-
عرب لیگ کا شام میں صیہونی حملوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
عرب لیگ نے شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل کا ہنگامی طلب کیا جائے۔
-
شام پر صہیونی فضائیہ کے حملے جاری، دفاعی اور شہری تنصیبات تباہ
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں بمباری کرکے اہم تنصیبات کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے!
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حشد الشعبی عراق
عراقی مقاومتی تنظیم حشد الشعبی کے سربراہ نے دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی فوج کو غیر مسلح کرنا عراق کے لیے ایک خطرہ ہے۔
-
شام میں دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق
میڈیا ذرائع نے شام کے علاقے منبج میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام میں صہیونی فوج کی مزید پیشقدمی
صہیونی فورسز نے شام کے مختلف علاقوں میں مزید پیشقدمی کی ہے۔
-
یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر حملہ
یمنی فوج نے عراقی مقاومت کے ساتھ مل کر مقبوضہ فلسطین کے اندر صہیونی فوج کے خلاف دو کاروائیوں کا دعوی کیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئی، دنیا قاتل رجیم کو روکنے میں ناکام
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے آگاہ کیا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 44 ہزار 875 تک پہنچ گئی ہے۔
-
صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
صہیونی قیدیوں کے خاندانوں نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو رجیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی جرائم سے نمٹنے کے لئے منصفانہ عدالتی میکانزم کی ضرورت ہے، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اسرائیلی حکام کے جرائم کی روک تھام کے لئے موثر اور منصفانہ بین الاقوامی میکانزم کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ۔
-
ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے!
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی ہم منصب کے ساتھ شام کے مستقبل کے بارے میں واشنگٹن اور انقرہ کے کردار پر بات چیت ہوئی۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا شام کی گولان ہائٹس کے علاوہ جبل الشیخ پر بھی قبضے کا اعلان!
صیہونی وزیر جنگ نے شام میں جبل الشیخ کی اسٹریٹیجک بلندیوں پر قبضے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔