-
آستانہ عمل کے ضامن ممالک کا اجلاس جلد ہی دوحہ میں منعقد ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں دوحہ میں آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔
-
حضرت زہرا (س) جہاد تبیین کے میدان کی عظیم مجاہدہ تھیں، آیت اللہ جنتی
شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میدان جہاد تبیین کی عظیم مجاہدہ تھیں۔
-
شامی فوج نے الکریم گاؤں واپس لے لیا، درجنوں دہشت گرد ہلاک + ویڈیو
شامی فوج نے حلب، حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
شام، امریکی فوج کا شامی سیکورٹی فورسز پر حملہ
امریکی فوج نے دیرالزور میں شامی سیکورٹی فورسز کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر صہیونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صہیونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
جوہری پابندیاں بحال ہونے کی صورت میں ایران این ٹی پی سے دستبردار ہو جائے گا، تہران کا انتباہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران مخالف پابندیوں کو مکمل طور پر بحال کرنے والے نام نہاد اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کیا گیا تو ایران این پی ٹی معاہدے سے نکل جائے گا۔
-
صہیونی عدالت میں نتن یاہو پر اگلے ہفتے مقدمہ چلے گا، اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اگلے منگل سے صہیونی عدالت میں نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چلے گا۔
-
شام، دہشت گروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن، شامی اور روسی فضائیہ کی شدید بمباری
شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی
جامعہ روحانیت بلتستان کے سابق صدر حجت الاسلام سید احمد رضوی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے گھریلو امور میں اپنے کردار کے ذریعے خواتین کے لئے بہترین نمونہ عمل پیش کیا ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکہ کی مذمت
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
غرب اردن، صہیونی فورسز کا چھاپہ، متعدد بے گناہ فلسطینی گرفتار
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز نے حملہ کرکے متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراق شام کی صورت حال پر خاموش تماشائی نہیں بنے گا، وزیر اعظم سودانی
عراقی وزیر اعظم نے واضح کیا کہ بغداد شام کی موجودہ صورتحال کے تباہ کن نتائج پر خاموشی اختیار نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک شام کی حمایت جاری رہے گی، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر خارجہ الجزائر
الجزائر کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے دمشق کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے آپریشنل کمانڈ کو تباہ کر دیا، شامی فوج کا اعلان
شام کی مسلح افواج نے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے مرکز کو تباہ کر دیا۔
-
ترکی اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
روس اور ترکی کے صدور نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔