28 مئی، 2008، 4:05 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم نےفوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے 3510 سزایافتہ افرادکی سزاؤں میں کمی اور معافیت سے موافقت کی ہے

رہبر معظم نےفوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے 3510 سزایافتہ افرادکی سزاؤں میں کمی اور معافیت سے موافقت کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے فوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے 3510سزایافتہ افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے

 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے فوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے 3510 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ  ہاشمی شاہرودی نے ایک خط میں ان 3510کی سزاؤں میں کمی یا معاف کرنے کی درخواست میں کہا تھا کہ ان کی فائل  پرعفو و بخشش کمیشن میں غور و خوض کیا گیا جس کے بعد انھیں اسلامی رافت کا مستحق قراردیا گیا ہے  رہبر معظم  انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سے موافقت فرمائی  ہے۔

 

News ID 691650

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha