28 جون، 2007، 5:16 PM

افغانستان

کابل میں خود کش کار بم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک

کابل میں خود کش کار بم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کی فوجی گاڑی کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کی فوجی گاڑی کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں افغانستان کے ایک اعلی پولیس اہلکارکے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار نیٹو کی فوجی گاڑی سے ٹکرادی۔حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوئے اور گاڑی میں سوار پانچ فوجی زخمی بھی ہوئے۔کارروائی کے دوران اے کے 47رائفل اور وائر لیس سیٹ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے

 

News ID 509447

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha