10 ستمبر، 2006، 10:31 PM

لاريجاني سے ملاقات

محمد البرادعي كي لاريجاني سے ملاقات

محمد البرادعي كي لاريجاني سے ملاقات

ويانا ميں بين الاقوامي ايٹمي ايجنسي كے سربراہ محمد البرادعي نے ايران كے اعلي مذاكراتكار علي لاريجاني كے ساتھ ملاقات اور گفتگو كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق ويانا ميں بين الاقوامي ايٹمي ايجنسي كے سربراہ محمد البرادعي ايران كے اعلي مذاكراتكار علي لاريجاني كے ساتھ ايران كے ايٹمي معاملے كے سلسلے ميں ملاقات اور گفتگو كرے والے ہيں اس ملاقات ميں سولانا كے ساتھ ہونے والي گفتگو اور كل ايٹمي ايجنسي كے بورڈ كے اجلاس كے بارے ميں بحث و تبادلہ خيال كيا جائے گا ايٹمي ايجنسي ميں ايران كے نمائندے علي اصغر سلطانيہ اس ملاقات ميں لاريجاني كي ہمراہي كريں گے

News ID 378465

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha