18 مئی، 2026، 10:21 AM

عراقچی کا قطری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

عراقچی کا قطری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ نے قطری ہم منصب کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر امور خارجہ سید عباس عراقچی نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر امور خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین پیش رفت اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

News ID 1939331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha