مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قاہرہ میں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ اور عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ کے درمیان سہ فریقی ملاقات ہوئی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ملاقات سے قبل اعلان کیا تھا کہ ایران نئی صورتحال میں جوہری ادارے کے ساتھ تعاون کے لیے ایک فریم ورک تیار کرنے کی آمادہ ہے۔
عراقچی آج قاہرہ پہنچے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ مصری اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
آپ کا تبصرہ