28 جون، 2025، 2:20 PM

شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کے جسدِ خاکی حرم عبدالعظیم حسنیؒ منتقل

شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کے جسدِ خاکی حرم عبدالعظیم حسنیؒ منتقل

ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کے جسدِ خاکی آج عوام کی پرخلوص موجودگی میں حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؒ میں پہنچا دیے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کے جسدِ خاکی آج عوام کی پرخلوص موجودگی میں حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؒ میں پہنچا دیے گئے۔

عقیدتمندوں نے اشکبار آنکھوں اور احترام بھرے دل کے ساتھ شہداء کو الوداع کہا۔

ذرائع کے مطابق، چند لمحوں بعد شہید کا جسدِ خاکی شبستان امام خمینیؒ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ تدفین ایک باوقار اور روحانی ماحول میں انجام پائے گی، جہاں شہید کو علمی اور ایمانی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

News ID 1933961

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha