مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باخبر ذرائع نے اس دعوی کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ رہبر معظم کے بیان کے بعد امریکہ اور صہیونی حکومت نے حواس باختہ ہوکر ایسا دعوی کیا ہے۔
مبصرین کے مطابق اس طرح کی جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے کا مقصد ایرانی عوام کے درمیان قائم یکجہتی کو پارہ پارہ کرنا ہے۔
سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کی طاقت اور عوام کی جانب سے رہبر معظم کی وسیع پیمانے پر حمایت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔ اس طرح کی طرح مکروہ سازشیں خطے میں ایران کی طاقت کے سامنے صہیونی حکومت کی کمزوری اور بیچارگی کی علامت ہے۔
آپ کا تبصرہ