مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فضائی طیاروں نے یمن پر حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی چینل کان نے کہا ہے کہ یمن کے مختلف علاقوں پر ہونے والے فضائی حملوں میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔
صہیونی حکومت نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ