15 جون، 2025، 1:25 AM

غاصب صہیونی حکومت داخلی بحران کا شکار، شاباک کے سربراہ مستعفی

غاصب صہیونی حکومت داخلی بحران کا شکار، شاباک کے سربراہ مستعفی

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی داخلی سیکورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی داخلی سیکورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

News ID 1933521

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha