شاباک
-
ایران اسرائیل کو بند گلی میں دھکیل رہا ہے؛ ہیکنگ اسکینڈل پر صہیونی تجزیہ کاروں اعتراف
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ہیکرز گروپ حنظلہ نے اسرائیل کے سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا موبائل فون ہیک کر کے صہیونی ریاست کی سیکیورٹی کو شدید ترین بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
-
نتن یاہو کو قتل کرنے کی مبینہ کوشش کے الزام میں اسرائیلی خاتون گرفتار
صہیونی داخلی سیکورٹی ایجنسی نے وزیر اعظم کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت داخلی بحران کا شکار، شاباک کے سربراہ مستعفی
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی داخلی سیکورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔