غاصب صہیونی حکومت
-
واشنگٹن صہیونی حکومت کے ساتھ مالی تعاون منقطع کرے، 3 ہزار سے زائد ریٹائرڈ فوجیوں کا مطالبہ
امریکی فوج کے ہزاروں سابق اہلکاروں نے وائٹ ہاوس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تل ابیب کے ساتھ مالی تعاون کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
-
ہم بد ترین خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، سابق صیہونی وزیر اعظم
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی کشیدہ صورتحال کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ حکومت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
تین براعظموں میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے
آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی۔
-
غاصب صہیونی فوج کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
جبھۂ مقاومت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہے، نمائندۂ تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین
قم المقدسہ ایران میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ آج جبھۂ مقاومت بیت المقدس پر قابض صہیونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہے اور صہیونیوں کے خلاف مشترکہ محاذ پر لڑ رہا ہے۔
-
ایرانی اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت خطے اور امت مسلمہ کے لئے سب بڑا خطرہ ہے
دونوں وزرائے خارجہ نے صہیونی حکومت کو مسجد اقصی اور فلسطینی عوام پر جارحیت سے روکنے کے لئے اسلامی ممالک کے اتحاد پر زور دیا۔
-
صدر رئیسی کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت کو جارحیت سے روکنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ضروری ہے
دونوں رہنماوں نے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ عزائم کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صہیونی حکومت تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر کھڑی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
یوم القدس عالمی سطح پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونیوں کے جرائم سے پردہ اٹھانے کا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ صہیونی حکومت داخلی بحران کی وجہ سے کمزور اور فلسطین کی آزادی نزدیک ہورہی ہے۔
-
صہیونی حکومت حسن نصراللہ کے خوف میں مبتلا ہے، سابق اسرائیلی فوجی ترجمان
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے شدید خوف لاحق ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے؛ یوم القدس، مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کا محور ہے
آزادی خواہ نے کہا کہ صہیونی حکومت کے اندر بالخصوص یہودی آباد کاروں کے درمیان اختلافات اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ فساد کی یہ جڑ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔
-
مسجد اقصیٰ پر جارحیت سے باز رہے، حماس
فلسطینی تنظیم حماس نے مسجد اقصی پر غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت مسجد اقصی پر جارحیت کا ارتکاب نہ کرے۔
-
غاصب صہیونی حکومت اسی سال بھی پورا نہیں کرسکے گی، امام جمعہ تہران
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت اسرائیل میں بحرانوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ غاصب حکومت اسی سال بھی پورا نہیں کرسکے گی۔ پے در پے حکومتوں کی تبدیلی اور ملک گیر فسادات کی وجہ سے مختلف ممالک سے آنے والے صہیونی اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانا چاہتے ہیں۔
-
شام پر حملہ غاصب صہیونی حکومت کی داخلی شکست کی علامت ہے، ایرانی نائب صدر
اسلامی جہموری ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت داخلی خلفشاری اور احتجاج کی وجہ سے حواس باختہ ہوگئی ہے۔ شام پر حملے اسرائیل کی اندرونی شکست کی علامت ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کے سقوط کا خطرہ بڑھ گیا، امریکہ کی بے اعتنائی
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں نتن یاہو کی انتہا پسند حکومت کے سقوط کا امکان روز بروز بڑھ رہا ہے۔ مبصرین مقبوضہ علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں شدت، فوج کے درمیان بغاوت، حکومت مخالفت اتحاد کی تشکیل اور معاشی بدحالی کو صہیونی حکومت کے سقوط کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔
-
افریقی یونین میں صہیونی حکومت کی رکنیت معطل/ فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان
افریقی یونین نے صہیونی حکومت کی بطور مبصر رکنیت معطل کر دی جبکہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی شام کے وزیر دفاع سے ملاقات؛
صہیونی حکومت کو دنیا کے سامنے اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا، جنرل محمد باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس سے ملاقات کی۔
-
صہیونی حکومت اور امریکہ بہت جلد تباہ ہو جائیں گے، ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل علی فدوی نے کہا کہ صہیونی حکومت اور امریکہ بہت جلد تباہ ہو جائیں گے۔
-
حماس کا بن گویر کے اقدامات پر انتباہ/ صہیونی حکومت دن رات زیرِ نگرانی ہے
حماس کے ترجمان نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قیدیوں کے دفاع کی جنگ بے مثال ہوگی اور اس بات پر زور دیا کہ بن گویر کے اشتعال انگیز اقدامات کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر
حالیہ دنوں میں عالمی کپ کے مقابلوں کی کوریج کے لیے صہیونی میڈیا کی قطر میں شرکت کی خبریں منتشر ہوئی ہیں جو صہیونیوں اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی عملی ناکامی کو ظاہر کرتی ہیں۔
-
خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی، نتن یاہو
سابق صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سمندری سرحدوں کی حدبندی کے معاملے پر موجودہ وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ تاریخی گھٹنے ٹیکنا ہے جبکہ ہم نے خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی۔