13 جون، 2025، 4:20 PM

ایران نے کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، باخبر ذرائع

ایران نے کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، باخبر ذرائع

باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ ایران نے کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کے بعد ذرائع ابلاغ میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کا دعوی کیا گیا تھا تاہم باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ اب تک ایران نے صہیونی حکومت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ڈرون حملوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ صہیونی کے بزدلانہ حملوں کا انتقام حتمی اور یقینی ہے تاہم اس حوالے سے رسمی ذرائع کے ذریعے اطلاع رسانی کی جائے گی۔

News ID 1933445

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha