12 جون، 2025، 3:57 PM

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد نے ثابت کر دیا کہ ایجنسی کے ساتھ تعاون کا نتیجہ منفی ہوتا ہے، قالیباف

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد نے ثابت کر دیا کہ ایجنسی کے ساتھ تعاون کا نتیجہ منفی ہوتا ہے، قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ جانبدارانہ قرار داد پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ جانبدارانہ قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ قرارداد واضح طور پر ثابت کرتی ہے کہ ایران کے ایجنسی کے ساتھ تعاون کا نتیجہ برعکس نکلا ہے۔

قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوری ایران اس غیرمنصفانہ اور یکطرفہ رویے کے خلاف مقتدرانہ اور متقابل اقدامات کرے گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ یورینیم کی افزودگی کے لیے جدید مشینوں کا استعمال، افزودگی کے نئے مرکز کا قیام اور ایجنسی کی نگرانی میں کمی، ایران کا جائز اور قانونی ردعمل ہوگا۔

News ID 1933385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha