شدید تنقید
-
امریکہ کا رویہ مذاکرات کی درخواست سے متصادم ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے، ایسا نہیں کہ وہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرارداد حقیقت سے عاری اور جانبدارانہ ہے
جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے ملک کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی منظوری کو حقیقت سے عاری امتیازی روئے کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
ہنگری کی عالمی فوجداری عدالت کو مطلوب مجرم کی حمایت شرمناک ہے، حماس
حماس نے ہنگری کی عالمی فوجداری عدالت سے دستبرداری کو صیہونی مفرور جنگی مجرم کی واضح حمایت قرار دیا۔
-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے حوالے سے اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے مداخلت پسندانہ رویہ بند کریں، ایران
جنیوا میں اقوام متحدہ کے لئے ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کو انسانی حقوق کونسل کے میکانزم کے غلط استعمال پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف معاندانہ پالیسی بند کرے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے ملک کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، ایرانی مندوب
ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے لئے ایران کے نمائندے نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا قرارداد 2231 اور JCPOA کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران کے خلاف تنازعات کے طریقہ کار کو فعال کرنے کی قانونی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
قیدیوں کے تابوت اسرائیل کی شکست کی علامت تھے، صیہونی میڈیا چیخ پڑا
صیہونی رژیم کے ذرائع ابلاغ نے غزہ میں مارے گئے قیدیوں کے تابوتوں کو اسرائیل کی شکست کی علامت قرار دیا۔
-
ٹرمپ ایک مجرم اور فضول گوئی کا عادی شخص ہے، عبدالمک الحوثی
یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ ایک مجرم اور فضول گوئی کا عادی شخص ہے۔
-
کورونا کا بنیادی سبب ایک امریکی مجرمانہ تنظیم ہے، ایلون مسک کا اعتراف
ایلون مسک نے اعتراف کیا ہے کہ "مجرمانہ تنظیم" USAID نے امریکی ٹیکسوں کا استعمال کرتے ہوئے کوویڈ 19 جیسے حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق کو فنڈ فراہم کیا۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ممالک کا دوہرا معیار نہایت شرمناک ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں مغربی ممالک کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ طریقہ کار پر تنقید کی۔
-
امریکہ اپنی کسی ذمہ داری کو پورا نہیں کرتا، وہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا: ہم نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کبھی عزت حاصل نہیں کی اور نہ ہی کوئی پیش رفت حاصل ہوئی۔
-
امریکہ یوریشین خطے میں تناو کے ذریعے سرد جنگ کے درپے ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے یورپ میں سلامتی اور تعاون فورم کے اجلاس میں امریکہ پر یوریشیائی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا الزام عائد کیا۔
-
یورپی یونین اپنا متکبرانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرے، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے لکھا کہ اینریک مورا سے کہا گیا کہ یورپی یونین اس براعظم اور بین الاقوامی مسائل اور چیلنجوں کے حوالے سے اپنا متکبرانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ تر کرے۔
-
مشرق وسطیٰ کے تنازعات سے امریکہ کو فائدہ پہنچتا ہے، روسی عہدیدار
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے امریکہ کو مشرق وسطیٰ کے تنازعات سے فائدہ اٹھانے والا ملک قرار دیا۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ یورپی یونین کی پابندیاں بلاجواز ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کے بہانے ملک کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پابندیوں کوئی قانونی اور منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
آئرلینڈ نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی منتقلی کے اسرائیلی مطالبے کو 'اشتعال انگیز' قرار دے دیا
آئرلینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ کی فوجوں کو جنوبی لبنان میں اپنی پوسٹیں چھوڑنے کی اسرائیلی دھمکی پر شدید تنقید کی۔
-
سلامتی کونسل سیاسی آلہ کار بن چکی ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کی خاموشی افسوسناک ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مظاہروں کو دبانے کے اقدامات آزادی اظہار کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران
جنیوا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے لئے ایران کے مستقل مندوب نے یورپ اور امریکہ میں مظاہروں کو دبانے اور اسرائیلی جرائم میں ملوث ہونے پر سخت تنقید کی۔
-
مغربی ممالک صیہونی رجیم کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک انسانیت کش جرائم کے ارتکاب کے لیے اس مجرم حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
صیہونی قیدیوں کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس، حماس کی جانب سے کونسل کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید
حماس نے سلامتی کونسل کی جانب سے صہیونی قیدیوں کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کے اعلان کے بعد غزہ میں نسل کشی کے حوالے سے سلامتی کونسل سمیت عالمی حلقوں کے دوہرے موقف پر کڑی تنقید کی۔
-
اسرائیل تباہ کن نتائج کا باعث بنا ہے، ناروے
ناروے کے وزیراعظم نے کہا کہ صیہونی حکومت کے تشدد کے غیر متناسب استعمال سے تباہ کن نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
حماس کا امریکی صدر کے جانبدارانہ بیان پر شدید ردعمل، بائیڈن کے دعوے گمراہ کن ہیں
حماس نے امریکی صدر کے صیہونی رجیم کے بارے جانبدارانہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کے لیے غزہ میں مزید جرائم کے ارتکاب کے لیے امریکہ کی طرف سے ہری جھنڈی قرار دیا۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی پر سوڈان کی اسرائیل پر شدید تنقید
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں پر تشدد کے خلاف عوامی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سوڈانی رہنماوں نے مقبوضہ علاقوں کو غاصب صہیونیوں کے قبضے سے ہر قیمت پر آزادی کا عزم ظاہر کیا۔