19 اپریل، 2025، 10:47 AM

یمن، تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز کی تعداد 20 تک جا پہنچی

یمن، تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز کی تعداد 20 تک جا پہنچی

یمنی فوج نے امریکی ڈرون طیارہ گرایا جس کے بعد تباہ ہونے والے امریکی ڈرون کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ہے، جس کے بعد تباہ ہونے والے ڈرونز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ نے یمنی فوج نے ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون کو یمن مار گرایا ہے۔

یمنی فوج نے اکتوبر 2023 سے اب تک کل 20 امریکی MQ-9 ڈرونز کو تباہ کیا ہے، جنہیں دنیا کے مہنگے ترین اور جدید ترین جاسوس و جنگی ڈرونز میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر MQ-9 ڈرون کی قیمت تقریباً 600 ملین ڈالر کے قریب ہے۔

News ID 1931994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha