مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں حیرت انگیز ترقی کرتے ہوئے جامع مصنوعی ذہانت کے نقشے کی رونمائی کردی ہے۔
رونمائی کی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا۔
تقریب میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین کے علاوہ سپاہ کے رابطہ کار جنرل محمد رضا نقدی اور امام حسینؑ یونیورسٹی کے سربراہ جنرل حسنی آهنگر بھی شریک تھے۔
آپ کا تبصرہ