مصنوعی ذہانت
-
ایران میں اے آئی پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کا آغاز، روشن مستقبل کی جانب اہم قدم
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے مقامی ساختہ اے آئی پلیٹ فارم کے ڈیمو ورژن کی نقاب کشائی کی۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت کلب کا رکن بن گیا
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ایران نے عالمی مصنوعی ذہانت کلب کی رکنیت حاصل کی ہے اور مارچ میں قومی اوپن سورس مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم کا حتمی اور اضافی ورژن وسیع تر صلاحیتوں اور اعلیٰ استحکام کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
-
جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار مصنوعی آنکھ، سستا ایرانی ماڈل مارکیٹ میں
ایرانی کمپنی نے مقامی سطح پر تیار مصنوعی آنکھ پیش کی ہے جو غیر ملکی ماڈل کی ایک تہائی قیمت پر دستیاب ہے۔
-
ایران اور سربیا مواصلاتی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت میں تعاون کے لیے آمادہ
ایران کے وزیر برائے مواصلات و ٹیکنالوجی اور سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ نے دونوں ممالک کے درمیان مواصلات، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، ایرانی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا اعلان
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ہم ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ہم اس پروجیکٹ کو اوپن سورس کے طور پر انجام دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
صیہونی افواج کے ہاتھوں عام شہریوں کی شہادت میں امریکی AI کمپنیاں برابر شریک
فلسطین اور لبنان میں صہیونی فورسز کی طرف سے امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کی مدد سے بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے کے شواہد سامنے آرہے ہیں۔
-
ایران 2025 تک مصنوعی ذہانت کے تین ہائی ٹیک جی پی یو فارمز تیار کرے گا، وزیر سائنس کا اعلان
ایران کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی تیار کرنے کے لئے جولائی 2025 تک ملک میں تین گرافکس پروسیسنگ یونٹ (GPU) فارمز شروع کئے جائیں گے۔
-
مصنوعی ذہانت سماجی اور معاشی خلا کو پر کرنے کا ایک منفرد ذریعہ ہے، خرازی
ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سماجی اور معاشی خلا کو پر کرنے کا ایک منفرد ذریعہ ہے اور حکومت کا مستقبل ڈیجیٹل اور نتیجہ خیز ہونا چاہیے۔
-
ایران میں مصنوعی ذہانت سے لیس 1000 کلومیٹر سے زیادہ رینج والے کروز میزائل تیار
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے مصنوعی ذہانت سے بھرپور 1000 کلومیٹر سے زیادہ رینج والے کروز میزائل تیار کیے ہیں۔
-
مصنوعی ذہانت (AI) جیسی ٹیکنالوجی سے غفلت سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق علم اور ٹیکنالوجی ایک ایسا ذریعہ ہے جو انسان کی فطرت میں مداخلت کو گہرا، وسیع اور تیز تر بنا سکتا ہے۔
-
دفاعی شعبے میں اخلاقی اصولوں کے تحت مصنوعی ذہانت سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی اہمیت کے پیش نظر دفاعی شعبے میں بھی اس سے بہترین استفادہ کیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے جامع نقشے کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جامع مصنوعی ذہانت کے نقشے کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
ایران نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے 'سمارٹ تفریحی پارک' تعمیر کر لیا
ایران کے سائنسی ادارے نے پہلی بار مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے روبو کِڈز کے نام سے ایک انٹرایکٹو روبوٹک پلے گراؤنڈ بنایا ہے جس میں بچوں کے لیے تفریحی اور تعلیمی کھیلوں کا انتظام موجود ہے۔
-
چینی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول نے یورپی اور امریکی مارکیٹ میں اپنی دھاک بٹھادی
چینی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول ڈیپ سیک کے جدید ترین ماڈلز نے امریکی اور یورپی صنعت کو پیچھے چھوڑ کر سیلیکون ویلی کو حیران کردیا ہے۔
-
ایران کا تیز رفتار انفراسٹرکچر سے لیس نیشنل اے آئی پارک کی تعمیر کا اعلان
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی مجتبی علی زادہ نے تہران میں اے آئی ٹیکلنالوجی سے لیس قومی پارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ دو سالوں میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری مشقیں، آرٹیفیشل اینٹلی جنس کے حامل میزائل کا تجربہ+ ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری افواج نے مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کردیا۔
-
ایرانی خاتون برکس خواتین سٹارٹ اپ مقابلہ جیتنے والوں میں شامل
ایرانی خاتون کا نام برکس خواتین سٹارٹ اپ مقابلہ جیتنے والوں میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی اداره برائے مصنوعی ذہانت کا اگلے بدھ کو افتتاح کیا جائے گا
ایران کے نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فیروزآبادی نے کہا کہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس آرگنائزیشن کا اگلے بدھ کو افتتاح کیا جائے گا۔
-
جلد ہی قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کا آغاز ہوگا، ایرانی وزیر مواصلات
ایران کی وزرات مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا جائے گا۔
-
ایران کا ابو مہدی بحری کروز میزائل میں مصنوعی ذہانت کا استعمال
ایرانی وزیر دفاع نے ابو مہدی میزائل کی دشمن کی الیکٹرانک وارفیئر اور راڈار گریزی کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس میزائل کے فلائٹ پاتھ ڈیزائن سافٹ ویئر میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔
-
امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا
امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔
-
بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف
بھارت کے بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) پر مبنی پہلی ’’اینکر ثناء‘‘ کو متعارف کروادیا۔