6 اگست، 2023، 5:54 PM

جلد ہی قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کا آغاز ہوگا، ایرانی وزیر مواصلات

جلد ہی قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کا آغاز ہوگا، ایرانی وزیر مواصلات

ایران کی وزرات مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں قومی مصنوعی ذہانت کے ترقیاتی پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا جائے گا۔

مہر خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق ایران کے مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر عیسیٰ زارع پور نے ایک مقامی مسینجر ایپ میں حکومت کی طرف سے ساتویں یکجہتی کمیشن کے منظور کردہ ترقیاتی پلان کے بارے میں کہا کہ ساتواں ترقیاتی منصوبہ یکجہتی کمیشن کے کل منظور کیے گئے مسودوں میں سے ایک کے تحت ہم سائبر اسپیس کے قومی مرکز اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے قانون کی چھ ماہ کے اندر مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے قومی پروگرام کا پلان تیار کر کے اسے سائبر اسپیس کی سپریم کونسل سے منظور کرانے کے پابند ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں جلد از جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

News ID 1918270

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha