24 اپریل، 2019، 11:15 AM

جنرل سلامی کی سپاہ پاسداران کے نئے سربراہ کی حیثیت سے معرفی کی تقریب

جنرل سلامی کی سپاہ پاسداران کے نئے سربراہ کی حیثیت سے معرفی کی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی فوج اور سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی موجودگی میں معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی فوج اور سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی موجودگی میں معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سپاہ کے سابق سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی گرانقدر خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گيا۔ اطلاعات کے مطابق سپاہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین  محمدی گلپائیگانی اور مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی موجود تھے۔

News ID 1889962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha