7 اکتوبر، 2024، 11:31 AM

طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام

طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا، رہبر معظم کا خصوصی پیغام

طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عبرانی زبان میں منتشر ہونے والے بیان میں رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر کو فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے نام سے وسیع آپریشن کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ درجنوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔

اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

News ID 1927246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • ھادی علی 14:06 - 2024/10/07
      0 0
      لبیک یا امام خامنہ ائ
    • ھادی علی 14:06 - 2024/10/07
      0 0
      لبیک یا امام خامنہ ائ
    • kazim PK 01:14 - 2024/10/09
      0 0
      رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ rehbar k is quote ko thoda explain karain please ya is par detail article hona chahye k kaisay 70 years pechy kardiah hai zions ko.