2 اکتوبر، 2024، 6:23 PM

حزب اللہ کے حملے میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے+ویڈیو

زیر نظر ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی اہلکار جنوبی لبنان پر حملے کی کوشش کے دوران اپنے زخمی یا مردہ فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق، جارح اسرائیلی فوج کے لبنان پر زمینی حملے کے دوران سخت جوابی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کئی صیہونی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

زیر نظر ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی اہلکار جنوبی لبنان پر حملے کی کوشش کے دوران اپنے زخمی یا مردہ فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

News ID 1927125

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha