زخمی
-
ایران کے خلاف نئی جنگ کے آغاز سے اب تک 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون
امریکی وزارت دفاع کے مطابق زیادہ تر زخمی اہلکار معمولی دماغی چوٹوں کا شکار ہوئے، جبکہ ایسوسی ایٹڈ پریس نے جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 17 بتائی ہے۔
-
24 گھنٹوں میں 113 صہیونی زخمی، مقبوضہ علاقوں کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
صہیونی وزارت صحت نے اعتراف کیا ہے کہ کشیدگی میں اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں کے نتیجے میں 113 زخمیوں کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک 4564 افراد زخمی ہوئے، صہیونی وزارت صحت
صہیونی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے حملوں میں اب تک چار ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں گذشتہ رات زخمی ہونے والے تین سو بھی شامل ہیں۔
-
ایران کے حملوں میں 3500 سے زائد زخمی ہوئے، اسرائیلی وزارت صحت
اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک 3530 صہیونی زخمی ہوکر اسپتالوں میں منتقل کیے جاچکے ہیں۔