مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ آج لبنانی حزب اللہ کے مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کے نئے سلسلے کے آغاز پر اسرائیلیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے اور ایک لاکھ سے زائد صہیونی محفوظ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
عبرانی ذرائع نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کریات شمونہ، نہاریہ، الجلیل اور دیگر قصبوں پر ڈرون حملے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بڑے پیمانے پر کیا گیا ہے۔
حزب اللہ کے نئے ڈرون حملے؛ ایک لاکھ سے زائد صیہونی پناہ گاہوں میں جا چھپے، عبرانی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی ایک لاکھ سے زائد صہیونی بنکروں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
News ID 1926522
آپ کا تبصرہ