28 جون، 2024، 2:19 AM

ایرانی صدارتی انتخابات، رہبر معظم آج صبح اٹھ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

ایرانی صدارتی انتخابات، رہبر معظم آج صبح اٹھ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

ایران میں صدارتی انتخابات میں جمعہ کو ووٹنگ ہوگی، رہبر معظم صبح اٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں جمعہ 28 جون کو ووٹنگ ہوگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای صبح آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

 انتخابات کی کوریج کے لیے دنیا بھر سے ذرائع ابلاغ کے نمائندے ایران آئے ہوئے ہیں۔ امریکہ، روس، چین، برطانیہ، جرمنی، اسپین، فرانس، آسٹریا، ہالینڈ، عرب امارات، کویت، ترکی، اٹلی، یمن، جاپان، فلپائن، قطر، عمان، لبنان، آسٹریلیا، سویڈن، ڈنمارک، جنوبی کوریا، عراق اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافی انتخابات کی کوریج کریں گے۔

News ID 1925018

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha